

Loading content...
اس وقت جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا روکر فرماتی ہیں بھائی! آپ کا فرمان بجا ہے مگر میں ان دونوں کو آپ کا صدقہ بنا کر ساتھ لائی تھی اب میں ان کو کیسے اپنا بیٹا کہوں، سرکاؐر نے فرمایا کہ نہیں ہمارے سامنے ان کے رخساروں پر بوسہ بھی دیں انہیں اپنی آغوش کی زینت بھی بنائیں تا کہ یہ منظر دیکھ کر ہماری آنکھیں بھی تو ٹھنڈی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار