

Loading content...
معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی خواہش کے مطابق ہر پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے اپنے سرتاج کے پاس آکر بیٹھیں، ہر پاک بی بی صلواة اللہ علیہاکے ساتھ ان کے پاک فرزند بہت پیارے لگ رہے تھے، تمام بیبیاں صلواة اللہ علیہن یہ مناظر دیکھ کر اپنی آنکھوں کی پیاس بجھا رہی تھیں اور آنکھوں سے آنسو بھی بہا رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار