

Loading content...
پاک بی بی صلوات اللہ علیھا فرماتی ہیں کہ میں چاہتی ہوں کہ ہر ماں کو اپنے بیٹوں کے ساتھ اور ہر بہن کو اپنے بھائی کے ساتھ بٹھا کر اپنے بھرے گھر کو ایک مرتبہ آباد و شاد دیکھ لوں کیونکہ ہمارے آباد گھروں کی تمام رونقیں صرف آج کی رات کی مہمان ہیںاس لئے میںان لمحات کی آخری تصویر اپنے دل پر نقش کرلینا چاہتی ہوں کیونکہ باقی زندگی تو ہم نے اسی تصویر کے سہارے گزارنی ہے، کوفہ و شام کے سفر میں انہی یادوں کو دل میں بسا کر دل کو تسلی دوں گی کہ میرا بھی ایک ہنستا بستا گھر تھا کائنات سے حسین اور اچھے میرے بھائی تھے، فخر موجودات بیٹے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار