

Loading content...
ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلوات اللہ علیھینکو معلوم تھا کہ آنے والا وقت کیسا ہے اور مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام آج رات کے مہمان ہیںاور ان کے بعد ہمیں اس گھرکی رونقیں دوبارہ میسر نہیں آئیں گی، ان کے بعد ہمارے خیام بھی نہیں رہیں گے، ہمیں کوفہ اور شام کے درباروں میں بھی جانا پڑے گا، آنے والے تمام حالات سے وہ واقف تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار