

Loading content...
اگر پاکیزہ ذہن کے ساتھ ارتکازِ تصور کیا جائے تو اتنا تو محسوس کر ہی سکتے ہیں کہ وہ رات کیسے گزری ہوگی، یہ ایک حقیقت ہے کہ جذبات کی دنیا ہمیشہ کیفی صورت میں یکساں ہوتی ہے، اس کی مقدار یںتو مختلف ہو سکتی ہیں مگر شکل جدا نہیں ہو سکتی جیسا کہ انسان اس بات کو محسوس کر سکتا ہے کہ جن بہنوں کو یہ معلوم ہوکہ ان کا بھائی آج رات کا مہمان ہے اور اس کے بعد ان پر مصائب کے طوفان ٹوٹ پڑیں گے تو ان بہنوں کی بھائی کے ساتھ وہ رات کیسے گزری ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار