

Loading content...
تو جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے خیمے کی چوب کے ساتھ اپنی پیشانی کو ٹکرایا اور روکر فرمایا کہ حبیب بھائی سے جا کرکہو کہ یہ سب حالات ہمیںہمارے مظلوم بھائیعلیہ الصلوات والسلام نے پہلے بتادیے ہیں، ہم خالق کی رضا پر راضی ہیں، آپ فکر نہ کریں، ہم نے شام جانے کی تیاری کرلی ہے، ہم وطن کی یاد کو خیر باد کہہ چکے ہیں ہمیں علم ہے کل کیا ہو گا کیسے خیامِ پاک کو ٹھنڈا کیا جائے گاہم نے کون کون سے ملک میں جا کر دین کی تبلیغ کرنی ہے یہ سب ہمیں معلوم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار