

Loading content...
جناب حبیب ابن مظاہر الاسدی سلام اللہ علیہ رو رو کر آنے والے واقعات بیان فرما رہے تھے، ان کی ریش اطہر آنسوؤں سے بھیگی ہوئی تھی، جس وقت معظمۂ کائنات صلواة اللہ علیہا نے جنابِ حبیب ابنِ مظاہر سلام اللہ علیہ کے یہ فقرے سنے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار