

Loading content...
اے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہم دیکھ رہے ہیں اور وہ دن ہمارے سامنے آج کی طرح ظاہر ہے کہ آپ بغیر سرپوش کے محملوں والے اونٹوں پر سوار ہیں، آپ کو امت ملعون مختلف شہروں سے گزار رہی ہے، آپ کے محملوں کے آگے آپ کے پاک بھائی علیہ صلوات واسلام کا سر اطہر ہے، ہائے میری کائنات کی مالک شہزادی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار