

Loading content...
صاحبان مقتل لکھتے ہیں کہ جس وقت اصحاب کے خیام پاک شہزادیوں کے خیام کے ساتھ آکر لگائے گئے تو جناب حبیب ابن مظاہر الاسدی سلام اللہ علیہ اپنے خیمے میں آکر بیٹھے تو گریہ فرما نے لگے وہ روتے ہوئے معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کو سنا کر عرض کر رہے تھے کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار