

Loading content...
اس خندق کے دروازہ کے سامنے یعنی خندق کے باہر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا ایک بڑاخیمہ لگوایا، جس کے سامنے آج مقامِ گنج شہداء ہے جہاں سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ہر شہید کو رخصت فرماتے رہے اور ہر شہید کی لاش اس خیمہ کے سامنے رکھی جاتی رہی …(R_110)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار