

Loading content...
اصحاب نے خندق کھود دی، جس وقت رات ہوئی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اب اس خندق میں آتش روشن کردو تاکہ دشمن شب خون کا ارادہ نہ کرسکے، حکم سن کر اصحاب نے خندق میں لکڑیاں ڈال دیں، اکثر اصحاب وانصار نے اپنی تلواروں کے نیام تک توڑ کر خندق میں ڈال دیے، اور اس کے بعد آگ لگا دی گئی …(R_109)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار