

Loading content...
تمام اصحاب نے حکم کی تعمیل کی، جس وقت خیام نصب ہوگئے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے حکم فرمایا کہ آپ تمام اصحاب مل کر ان خیام کے باہر ایک حفاظتی خندق کھودیںتاکہ خیام کی حفاظت آسانی کے ساتھ ہو سکے، ہماری فوج محدود ہے اور دشمن کی فوج لا تعداد ہے، ہمارا شریفوں کے ساتھ واسطہ نہیں بلکہ ہمارا کمینے لوگوں کے ساتھ سابقہ پر گیا ہے اس لئے جلدی جلدی خندق تیار کی جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار