

Loading content...
اس کی وجہ یہ تھی کہ شب عاشور سے پہلے تمام اصحاب نے اپنے اپنے خیام ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہنکے احترام کی وجہ سے پاک خیام سے دور لگائے ہوئے تھے تاکہ عالمین کی پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کی آواز ان تک نہ پہنچ سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار