

Loading content...
خداوند جلال علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہمارے شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کا حکم ہے کہ تم ہمیں آج کی رات مہلت دے دو کہ ہم یہ رات اپنے پاک حبیب د کی یاد میں گزارنا چاہتے ہیں، کل ہماری تلوار نیام سے باہر آئے گی …(R_106)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار