

Loading content...
خداوند جلال علیہ الصلوات والسلام بیس جوانوں کو ساتھ لے کر آتے ہوئے لشکر کے سامنے جا کھڑے ہوئے اور ان ملعونوں سے مخاطب ہوکر فرمایا افسوس یہ ہے کہ جو زبان تم سمجھتے تھے وہ زبان استعمال کرنے کی ہمیں اجازت نہیں مل رہی ، ورنہ ہم تلوار کی زبان کے ساتھ گفتگو کرتے اور تمہیں ہماری بات سمجھ بھی آجاتی مگر اب ہمارے مالک نے حکم فرمایا ہے کہ ہم تم سے پوچھیں کہ تم کیاچاہتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار