

Loading content...
سب کو اپنے اپنے علم دے دِیے گئے اور اسی وقت شمر ملعون نے تمام لشکر کو حکم دیا کہ اب چل کر خیام پر حملہ کرو تمام لشکر تیار ہوگیا، اس وقت عمر ابن سعد ملعون نے اپنے لشکر کو آواز دی ٭ یا خیل اللہ ارکبی و بالجنة ابشری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار