

Loading content...
نوں محرم الحرام کاسورج طلوع ہوا،صبح سویرے شمر ملعون ابن زیاد ملعون کے تازہ احکام لے کر کربلا میں داخل ہوا، اس ملعونِ ازل کے آتے ہی وہ واقعہ پیش آیا جو میں پہلے بیان کر چکا ہوں، اس کے بعد یہ ملعون ابن سعد ملعون کے پاس آیا اور آکر کہا کہ اب جنگ کی تیاری کرو ہم نے آج جنگ شروع کرنی ہے، صرف آخری مرتبہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے پوچھ لو کہ انہیں بیعت منظور ہے یا کہ جنگ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار