

Loading content...
امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ یہ سن کر ہماری پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا نے پہلی مرتبہ اپنے سر اطہر میں خاک شفا ڈالی اور منہ پر ماتم کرنا شروع کیا اور اتنا ماتم کیا کہ ظاہراً غش فرما گئیں، جس وقت انہیں غش سے آفاقہ ہوا تو بابا پاک کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ان کو ہمارے خیمے میں چھوڑ گئے …(R_101)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار