

Loading content...
جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام یہ مایوسی کے اشعار تلاوت فرما رہے تھے تو اس وقت ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا ساتھ والے خیمے میں تشریف فرما تھیں، انہوں نے یہ اشعار سنے تو جلدی سے پاک بھائیؐ کے خیمے کی طرف روانہ ہوئیں، ان کی کیفیت یہ تھی کہ ان کے سر اطہر کی ردائے تطہیر مزاج تھوڑی سے سرکی ہوئی تھی اور ان کی ردائے پاک کے ایک کونے کا زمین بوسہ لے رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار