

Loading content...
ائے زمانہ تجھ پر صد حیف ہے کہ تو کسی کا ساتھ نہیں دیتا، وہ کون سی صبح یا شام ہے کہ جس میں تو اپنے کسی نہ کسی دوست کو فنا نہیںکرتا یاوہ کون سا دن ہے جس دن تو قربانی طلب نہیں کرتا، اے دہر تو جسے چاہتا ہے لے لیتا ہے اور کوئی متبادل بھی قبول نہیں کرتا، وہ کون سا ذی حیات ہے جسے تو موت کی راہ نہیں دکھاتا، تمہارا وعدہ بہت جلد آ پہنچاہے اورروزِ سفر آ گیا اب ہمارے پاک خالق کا امر آ گیا ہے اب اس سے انکار کیسے کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار