

Loading content...
جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمے کے باہریہ اُن کی تلوار تیز کرنے میں مصروف تھے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے آہستہ آہستہ چند اشعار انشاء فرمائے جن میں ناقدریئِ عالم کا شکوہ اور چرخ کہن کی کج رفتاری کا گلہ تھا اور ان میں بے ثباتی عالم اور اپنی آخرت کی تیاری کا ذکر بھی تھا جن کوسن کر ملکۂ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک دختران صلواة اللہ علیھیننے گریہ فرمایا تھا… آپؐفرما رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار