

Loading content...
اس 9محرم کی رات کے بارے میں امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے روایت ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام 9محرم کی رات کواپنے اس خیمہ میں تشریف فرما تھے جو خیامِ حرم کے ساتھ متصل تھا، یہاں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب جون بن حوی سلام اللہ علیہ کو اپنے خیمہ میں طلب فرمایا،اور انہیں اپنی تلوار صیقل کرنے کا (دھار لگانے کا)حکم فرمایا۔ ، جناب جون تلوار کی دھار لگانے میں مہارت رکھتے تھے یہی وجہ تھی کہ اس رات تمام شہدائے کربلا نے آپ ہی سے اپنی اپنی تلواریں تیز کروائیں …(R_97)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار