

Loading content...
جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پانی برآمد فرمایا اس وقت تک انصار کا امتحان نہ ہوا تھا اور کم حوصلہ اور ناقص الاعتقاد ویقین لوگ بھی شامل تھے کیونکہ وہ تو شب عاشور کے امتحان کے بعد جدا ہوئے تھے اس لئے شاید ان کی کمزوری کو سامنے رکھتے ہوئے پانی برآمد فرمایا گیا تھاورنہ جس وقت خالص لوگ باقی رہ گئے تھے تو پھر اُن کیلئے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پانی کا کوئی انتظام نہیں فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار