

Loading content...
ہاں جس وقت اصحاب و انصار کی پیاس کا خیال آیا تو پھر انہوں نے کنواں برآمد فرمایا جب کہ کربلا میں واٹر لیول (Water Level)بہت نیچے ہے، خود سوچیں جہاں تین تین منزلہ سرداب (تہہ خانے ) زیر زمین ہوں وہاں پانی کم از کم 60/50فٹ گہرائی میں ہونا چاہیے اور چند لمحات میں پانی تک پہنچ جانا ناممکن تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار