

Loading content...
بلا تشبیہ پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کربلا میں مجبور نہ تھا کیونکہ اگر وہ چاہتے تو جنت سے مشروبات منگوا سکتے تھے طعام کا جنت سے منگوانا تو ان کی کنیزوں کیلئے بھی معمولی بات رہی ہے ۔ مگریہاں جو یہ پیاسے تھے تو مجبور نہ تھے بلکہ امر اِلٰہی تھا کہ آپ نے روزہ رکھنا ہے تو انہوں نے اس امر کی پابندی کرتے ہوئے پیاسا رہنا پسند فرمایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار