

Loading content...
مگر ایک آدمی دستر خوان پر بیٹھا ہے اس کے سامنے مختلف قسم کے کھانے اورمشروبات موجود ہیں وہ پھر بھی بھوکا اور پیاسا بیٹھا ہے تمام لوگ اسے کھانے پینے کی دعوت دیتے ہیں مگروہ انکار کردیتا ہے، کیونکہ اس نے روزہ رکھا ہوا ہے، یہ شخص مجبور نہیں بلکہ مامور ہے یعنی امر اِلٰہی کی پابندی میں پیاسہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار