

Loading content...
اس کی ایک مثال میں اکثر بیان کرتا ہوں کہ مثلاً ایک آدمی صحرا میں ہے، اس کے پاس پانی ختم ہوگیا ہے، کھانے پینے کا باقی سامان بھی ختم ہوچکا ہے اور وہ آدمی پیاس اور بھوک کی شدت سے مر رہا ہے تو یہ مجبور ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار