

Loading content...
خدا جانے کہ معصوم اصغر علیہ الصلوات والسلام کے رونے کی آواز اُن کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کے دل پرکیا قیامت ڈھا رہی ہوگی یقینا وہ اس وقت فرما رہی ہوں گی کہ میرا لعل اصغرؐ مجبور ماں پر ناراض نہ ہونا پانی پر پہرے لگے ہوئے ہیںتمہاری حالت دیکھ کر مجھے کچھ سجھائی نہیں دیتا ادھر پاک سرتاجؐ کو جا کر عرض کروں تو کیسے کروں کہ بہنؐ بھائیؐ پر جو مصائب کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں وہ تو میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار