

Loading content...
اسی طرح جناب معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے جس وقت پاک بھائی کی یہ حالت نہ دیکھی جاتی تو پھر کسی اور خیمے میں تشریف لے جاتیں، معصوم بھائی کے رونے کی آواز انہیں کسی خیمے میں چین نہیں لینے دیتی تھی ،وہ پھر گہوارہ کے پاس آتیں اور فرماتیں کہ بھائی میرا جی نہیں چاہتا کہ میں آپ سے ایک پل کیلئے بھی دور رہوں مگر آپ کی یہ حالت بھی بہن سے دیکھی نہیں جاتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار