

Loading content...
تمام خیام کا چکر لگا کر اور پانی سے نا امید ہوکر جناب معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے بھائی کو واپس لا کر جھو لے میں سلادیا۔ جس وقت چین نہ پایا تو ایک بار پھر تمام خیام کا چکر لگایا اور واپس آ کر کمسن بھائی کو رو رو کر بتایا کہ بھائی! میں کئی بار خالی مشکیزہ لے کرایک ایک خیمے میں گئی ہوں اور نا امید ہو کر لوٹی ہوں کہ کہیں سے بھی مجھے پانی نہیں مل سکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار