

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے کمسن بھائی کو اٹھاکر ایک ایک خیمے میں تشریف لے گئیں اوررو رو کر سب سے فرمایا کہ اگر کسی کے بس میں ہو تو مجھے چند گھونٹ پانی کے لادو ۔ میرا بھائی پیاس کی شدت سے جاں بہ لب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار