

Loading content...
یہی وجہ ہے کہ بہت سی روایات میں ملتا ہے کہ معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پانی کیلئے اصحاب کے خیام کا چکر بھی لگایا تھا جس کی وجہ سے بریر ہمدانی اور دوسرے اصحاب نے پانی لانے کی کوشش بھی کی تھی (R_95)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار