

Loading content...
صاحب وقائع الایام لکھتے ہیں کہ معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کیلئے وہ وقت قیامت خیز تھا جس وقت معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جاکر گہوارہ میں سے اپنے روتے ہوئے معصوم بھائیؐکو اٹھایا اور ایک ایک خیمہ میں پانی کی تلاش میں روانہ ہوئیں ۔ حالت یہ تھی کہ ان کی آغوش میں معصوم بھائی رو رہا تھا اور 42/40معصوم بچے ہاتھوں میں خالی جام اٹھائے ان کے پیچھے پیچھے آ رہے تھے ۔وہ ایک خیمے سے نکلتیں تو دوسرے کی طرف روانہ ہو جاتیں ، کسی وقت وہ جناب کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں جاتیں تو کسی وقت اصحاب کے خیام میں …(R_94)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار