

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو کسی کروٹ چین نہ ملا تو معظمۂ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو گہوارے کے قریب لے آئیں، وہاں آکر معصوم شہزادے کو گہوارے میں سلا دیا اور روتے ہوئے معصوم کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار