

Loading content...
اُس وقت جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی کیفیت یہ تھی کہ انہوں نے معصوم لعل علیہ الصلوات والسلام کو سینے سے لگایا ہوا تھا، معصوم کو چپ کروانے کی ہر ممکن کوشس کر رہی تھیں کیفیت یہ تھی کہ کسی وقت وہ زمین پر بیٹھ جاتیں اور اپنے لعل کو پیاس سے تڑپتا دیکھ کرپھر بے تاب ہو کر کھڑی ہو جاتیں ۔مگر معصوم شہزادہؐ ماہیئِ بے آب کی طرح تڑپ رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار