

Loading content...
معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی مظلوم بیٹیوں کیلئے یہ رات قیامت کی رات تھی، صاحبانِ مقتل نے اس رات کا ایک بہت درد ناک منظر بیان کیا ہے، وہ لکھتے ہیں کہ اس رات تمام معصوم بہت پیاسے تھے مگر شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام کی کیفیت عجیب تھی پیاس کی وجہ سے وہ مسلسل رو رہے تھے، نہ تو انہیں جھولے میں سکون آتا تھا اور نہ کسی گود میں آرام میسر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار