

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ شیث بن ربعی کندی ملعون کے آنے کے ساتھ ہی پانی بند ہو گیا، عمر وابن حجاج زبیدی ملعون کو نہر علقمہ کے کنارے پر تین ہزار بروایت دیگر 500سواروں کے فوجی دستے کا انچارج بنا کر ناکا بندی پر مامور کیا گیا …(R_91)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار