

Loading content...
جناب امام صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں 9محرم کا دن وہ دکھ بھرا دن ہے کہ جس دن ہمارا پوراگھر امت ملعون کی فوجوںکے گھیرے میںمکمل طور پر گھرِ چکا تھا اور نبی زادیاں صلوات اللہ علیھن وطن سے نا امید ہو چکی تھیں …(R_90)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار