

Loading content...
میں 9محرم الحرام کی رات کے واقعات بیان کرنے میں مصروف ہوں مگر مجھے دسویں کی رات اور دسویں کے دن کے واقعات میں سے کچھ اجزاء بھی پیش کرنا پڑ جاتے ہیں، یہ میری مجبوری ہے کہ اگر ایسا نہ کروں تو بات واضح نہیں ہوتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار