

Loading content...
میں واقعات ِکربلا پیش کرنے میں مصروف ہوں مگر میری ایک مجبوری یہ بھی ہے کہ میں جس دن کے واقعات بیان کرنے میں مصروف ہوتا ہوں اس کا کوئی نہ کوئی جز یا کوئی نہ کوئی حصہ اگلے ایام کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے اور اسے بیان کرنا بہت ضروری ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ مجھے بار بار اگلے واقعات سے واپس پچھلے واقعات کی طرف آنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار