

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کو انتقام کا موقعہ ملے جواب تک بہشت بریں کی فضاء میں بھی پاک بیبیوں صلواة اللہ علیہین کے پردے کو رورہے ہیں اب تو ان کا رونا ختم ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار