

Loading content...
روتے ہوئے عرض کرتے ہیں بابا جان علیہ الصلوات والسلام ہمارے ساتھ جناب سیدہ طاہرہ صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاںؐ بھی ہیں اور آقاؐ مجھ جیسے غلام کو بھی فرمارہے ہیں کہ عباسؐ تم بھی چلے جائو، آپ خود بتائیں کہ میں پاک پردہ داروں کو چھوڑ کر کیسے جا سکتا ہوں، با با جان علیہ الصلوات والسلام کیا ایسے الفاظ میرے آقاؐ کے شایانِ شان ہیں غلاموں کو ایسے حکم ان کو زیب تو نہیں دیتے آپ ہی بتائیں کیا یہ مناسب ہے جو یہ فرما رہے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار