

Loading content...
اتنا فرمایا تو جذبات سے گلا رُندھ گیا اور اس سے آگے کچھ نہ کہہ سکے، پھر دوبارہ کوشش کی مگر شدتِ جذبات کی وجہ سے آواز ہونٹوں سے باہر نہ نکل سکی، تیسری مرتبہ انہوں نے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو مخاطب نہیں کیا بلکہ نجف کی طرف منہ کر کے دھاڑیں مار کر رونے لگ گئے اور روتے ہوئے عرض کی بابا جان علیہ الصلوات والسلام دیکھیں فرزند رسولؐ علیہ الصلوات والسلام ہمیں بھی فرماتے ہیں کہ عباسؐتم بھی چلے جائو، کیا ان حالات میں انہیں یہ زیب دیتا ہے …(R_89)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار