

Loading content...
جناب عباس علیہ الصلوات والسلام فوراً اٹھے، مگر کیفیت یہ تھی کہ جسم میں کپکپی تھی ہاتھوں میں بے نیام تلوار تھی، اس وقت شدتِ جذبات سے ہونٹوں میں تھرتھراہٹ تھی، آنکھیں جھکی ہوئی تھیں مگر آنکھوں میں لہو اتر اہوا تھا، انہوں نے عرض کرنے کی کوشش کی مگر پورا جسم کانپ کر رہ گیا اور صرف اتنا کہہ سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار