

Loading content...
یہ واقعہ شب عاشور کا ہے، تین مرتبہ چراغ بجھا ئے گئے، جنہوں نے جانا تھا وہ چلے گئے، اس کے بعد جو خواص اور جاںنثار باقی رہ گئے انہیں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرداً فرداً فرمایا کہ آپ ہمیں چھوڑ کر چلے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار