

Loading content...
اور جس وقت انہوں نے ہمیں یہ وصیت فرمائی تو ہم نے ان کے ساتھ عہد کیا تھا اور ان کے قدموں پر ہاتھ رکھ کر انہیں یقین دلایا تھا کہ میں ہر حال میںفرزند رسول علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ وفا کروں گا اور جب تک زندہ ہوں میں پاک پردہ ٔ تطہیر کی حفاظت کرتا رہوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار