

Loading content...
اس کے بعد رو کر عرض کرتے ہیں کہ آقاؐ آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ اکیس ماہِ رمضان کی رات بابا پاکعلیہ صلوات والسلام نے تمام پاک خاندان کو وصیتیں فرمائی تھیں اور ہمیں خصوصی طور پر سینے سے لگا کر فرمایا تھا بیٹا جس طرح پاک شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں پابندِ امر کیا تھا ،ایک وقت آئے گا کہ جب فرزندِ رسول علیہ الصلوات والسلام آپ کو اسی طرح پابند کر دیں گے، آپ کی تمام حسرتیں دل میں رہ جائیں گی لیکن یاد رکھنا کہ آخری دم تک اس مظلوم کے ساتھ وفا کرنا اور چاہے کچھ بھی ہو جائے ان کا ساتھ نہ چھوڑنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار