

Loading content...
آپ کو بخوبی علم ہے کہ آپ ہی پاک بہنوں کے پردے کے محافظ و نگران ہیں، جب آپ یہ امان نامہ قبول کر لیں گے تو کم از کم ہمیں یہ اطمینان تو رہے گا کہ ہمارے پردہ دار ظالمین کے ظلم سے محفوظ ہیں اور ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ آپ ان بے وارث پردہ داروں کو ہمارے بعد باحفاظت وطن پہنچائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار