Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ پھر آپ نے کیا سوچا ہے؟ شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے کوئی جواب نہیں دیا جو کچھ کہنا تھا آنکھوں میں آئے آنسوؤں نے کہنا شروع کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار