

Loading content...
یہ فرمانے کے بعد واپس خیام میں تشریف لے آئے۔ مگر شرم کی وجہ سے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے نہیں گئے، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں یاد فرمایا، وہ اس وقت اپنی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کے خیمہ میں تشریف فرما تھے، کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام وہاںتشریف تو لے آئے مگر شرم کی وجہ سے سر جھکا ہوا تھا اور نظریں زمین میں پیوست تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار